Barber Job in Oman. (عمان میں حجام کی نوکری) Expert barber needed for a new salon. (نئے سیلون میں ماہر حجام کی ضرورت ہے) Five years of experience as a barber is necessary. (حجام کا پانچ سال کا تجربہ ہونا چاہیے) Should be able to speak Arabic language. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Omani Iqama should be available. (عمانی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Good salary will be provided. (اچھی تنخواہ مہیا کی جائے گی) Other basic facilities will also be available. (مزید بنیادی سہولتیں بھی دستیاب ہوں گی) Young person with good personality needed. (اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے) For more information, contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96897002010
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔