Bakery Assistant Job in Oman is available.
(عمان میں بیکری اسسٹنٹ کی نوکری دستیاب ہے)
Two years of relevant experience is required.
(دو سال کا متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے)
Expertise in all aspects of bakery item preparation is essential.
(بیکری اشیاء کی تیاری سے متعلق تمام امور میں مہارت ضروری ہے)
Will need to assist the Head Baker in various tasks.
(مختلف کاموں میں ہیڈ بیکر کی مدد کرنی ہوگی)
Age should be under 40 years.
(عمر 40سال سے کم ہونی چاہیے)
Salary will be based on experience.
(تجربہ کی بنیاد پر تنخواہ ہو گی)
Omani Iqama is required.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96897549900
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں