Backhoe Loader Operator Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں بُک لین آپریٹرکی نوکری)
Experienced operator urgently needed for excavation project.
(کھدائی کے پروجیکٹ کے لیے تجربہ کار آپریٹر کی فوری ضرورت ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary is 2500 Saudi Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 2500 سعودی ریال ہے)
Transport will also be provided.
(ٹرانسپورٹ بھی مہیا کی جائے گی)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی دس گھنٹے ہے)
No sponsorship transfer.
(تنازل نہیں ہو گا)
Job location is Riyadh.
(ریاض میں نوکری کی جگہ ہے)
Your Iqama should not be expired.
(آپ کا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966575993750
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں