Backhoe Loader Operator Job in Bahrain. (بحرین میں بیکہو لوڈر آپریٹرکی نوکری) Good experience with JCB is mandatory. (جے سی بی کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Relevant Bahraini license is mandatory. (بحرین کا متعلقہ لائسنس ضروری ہے) Should have a residence permit. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Good salary will be given. (اچھی تنخواہ دی جائے گی) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Transport will be provided. (ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97336870003
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔