Automotive Mechanic Job in Bahrain.
(بحرین میں آٹوموٹو مکینک کی نوکری)
Great experience is required.
(بہت اچھا تجربہ درکار ہے)
Knowledge of diagnostic tools and testers is necessary.
(تشخیصی آلات اور ٹیسٹرز کا استعمال کرنا آتا ہو)
Proficiency in both Arabic and English is essential.
(بہت اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97366336927
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں