AutoCAD Draftsman Job in Bahrain

Post ID: 8690
Country: Bahrain (بحرین)

AutoCAD Draftsman Job in Bahrain, apply now.
(بحرین میں آٹوکیڈ ڈرافٹ مین کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Expert draftsman needed for aluminum fabrication company.
(ایلومینیم فیبریکیشن کمپنی میں ماہر ڈرافٹ مین کی ضرورت ہے)
Complete proficiency in AutoCAD is required.
(آٹو کیڈ میں مکمل مہارت ہونی چاہیے)
Bahrain residence permit is mandatory.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Basic Arabic and good English are required.
(بنیادی عربی اور اچھی انگلش ضروری ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Job location is in Salmabad.
(نوکری کی جگہ سلم آباد میں ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97336651797

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔