Auto Electrician Job in Bahrain, apply now.
(بحرین میں آٹو الیکٹریشن کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Must be skilled in electrical and AC work of all types of cars.
(ہر قسم کی کاروں کے الیکٹریشن اور اے سی کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Five years of experience is preferable.
(پانچ سال کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Bahraini Iqama is mandatory.
(بحرین کا اقامہ لازمی ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Basic facilities will also be available.
(بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Immediate requirement for expert auto electrician.
(ماہر آٹو الیکٹریشن کی فوری ضرورت ہے)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Messages only, no calls.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97335588113
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے