Auto Electrician Job in Oman. (عمان میں آٹو الیکٹریشن کی نوکری) Should also be skilled in vehicle AC work. (گاڑیوں کے اے سی کے کام میں بھی مہارت ہونی چاہیے) Expert technician is urgently required. (ماہر کاریگر کی فوری ضرورت ہے) Good salary will be provided. (اچھی تنخواہ دی جائے گی) Basic facilities will also be available. (بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Omani Iqama is mandatory. (عمانی اقامہ ضروری ہے) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Expert technician is urgently required in a garage. (ماہر کاریگرکی گیراج میں فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96894201666
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔