Auto Electrician Job

Job ID: 5754

Auto Electrician Job in Oman.
(عمان میں آٹوالیکٹریشن کی نوکری)
Good experience as an electrician is necessary.
(الیکٹریشن کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in working with all types of light vehicles is required.
(تمام قسم کی لائٹ گاڑیوں کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Omani ID is necessary.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Salary is 200 Omani Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 200 عمانی ریال ہے)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی)
Arabic language and good manners are essential.
(عربی زبان اور اخلاق ضروری ہے)
Immediate requirement for an experienced electrician in the company.
(کمپنی میں تجربہ کار الیکٹریشن کی فوری ضرورت ہے)
Contact for more details.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96897717157

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔