Auto Electrician Job

Job ID: 5578

Auto Electrician Job in Qatar.
(قطر میں آٹوالیکٹریشن کی نوکری)
10 years of experience in Arab countries is necessary.
(عرب ممالک کا دس سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Expertise in heavy vehicles work is necessary.
(ہیوی گاڑیوں کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Qatari ID is necessary.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Salary is 3500 Qatari Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 3500 قطری ریال ہے)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
Speaking Arabic language is necessary.
(عربی زبان بولنا ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97466320364

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں