Auto Denter and Painter Job

Job ID: 2112

Auto Denter and Painter Job in Qatar.
(قطر میں آٹو ڈینٹر اور پینٹر کی نوکری)
Three years of experience is essential.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
High-level skill in auto denting and painting is essential.
(آٹو ڈینٹر اور پینٹر کے کام میں اعلی درجے کی مہارت ضروری ہے)
The job is in a car workshop.
(نوکری کار ورکشاپ میں ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Qatari residence permit is required.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
Hardworking candidates are urgently needed.
(محنتی امیدواروں کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)

Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hrd.car@gmail.com

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
×

Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔