Assistant Pharmacist Job in UAE. (یواےای میں اسسٹنٹ فارماسسٹ کی نوکری) Experienced assistant pharmacist required for a pharmacy. (فارمیسی میں اچھے تجربے والے اسسٹنٹ فارماسسٹ کی ضرورت ہے) Male candidates are preferred. (مرد امیدوار ہو تو بہتر ہے) Fluency in Arabic, English, and Urdu is necessary. (عربی، انگلش اور اردو بولنا ضروری ہے) Having an MOH license is preferred. (ایم اوہ ایچ کا لائسنس موجود ہو تو بہتر ہے) Job location is in Ajman. (عجمان میں نوکری ہے) UAE residence permit is required. (یواےای کا اقامہ ضروری ہے) Salary will be based on experience. (تنخواہ تجربے کی بنیاد پر ہو گی) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل maryammedicalajm@gmail.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔