Area Manager Job in Kuwait, Apply Now.
(کویت میں ایریا مینیجرکی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Expert Area Manager needed to oversee fine dining restaurant operations.
(فائن ڈائننگ ریسٹورنٹس کے آپریشنز کی نگرانی کے لیے ماہر ایریا مینیجر کی ضرورت ہے)
Five years of experience in F&B management is required.
(ایف اینڈ بی مینجمنٹ میں پانچ سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Must be skilled in multi-outlet management, international cuisine, and premium service.
(ملٹی آؤٹ لیٹ مینجمنٹ، بین الاقوامی کھانوں اور اعلی سروس میں مہارت ہونی چاہیے)
Bachelor’s degree in hospitality management or related field is preferred.
(ہاسپٹلٹی مینجمنٹ یا متعلقہ فیلڈ میں بیچلر کی ڈگری ہو تو بہتر ہے)
Fluency in Arabic and English is essential.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Excellent facilities and good salary will be provided.
(بہترین سہولیات اور اچھی تنخواہ فراہم کی جائے گی)
Kuwait Iqama must be available.
(کویت کا اقامہ موجود ہونا ضروری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
bryan@mmckuwait.com
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں