Aluminum Worker Job

Job ID: 7540

Aluminum Worker Job in Oman.
(عمان میں ایلومینیم ورکر کی نوکری)
An expert technician is required for an aluminum factory.
(ایلومینیم کی فیکٹری میں ماہر کاریگر کی ضرورت ہے)
Expertise in all stages of door and window manufacturing is necessary.
(دروازے اور کھڑکیوں کی تیاری کے تمام مراحل میں مہارت ہونی چاہیے)
The job location is Muscat.
(مسقط میں نوکری کی جگہ ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Omani residency is mandatory.
(عمانی اقامہ لازمی ہے)
Arabic language proficiency is required.
(عربی زبان بولنا آتی ہو)
Experience in any Arab country is necessary.
(کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96899137923

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں