Aluminum Technician Job in Bahrain.
(بحرین میں ایلومینیم ٹیکنیشن کی نوکری)
An expert technician is required for an aluminum factory.
(ایلومینیم فیکٹری میں اچھے کاریگر کی ضرورت ہے)
One year of experience in aluminum cutting and installation is necessary.
(ایلومینیم کی کٹائی اور انسٹالیشن کا ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Bahrain residency should not be expired.
(بحرینی اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary is 180 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 180 بحرینی دینار ہے)
Overtime will be given.
(اوور ٹائم بھی ملے گا)
Work permit is necessary.
(ورک پرمٹ ضروری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333416791
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں