Agricultural worker job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں زرعی ورکر کی نوکری دستیاب ہے)
Five years of experience working on a farm in Jeddah, Makkah, and Madinah is required.
(جدہ،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مزرعہ میں کام کا پانچ سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
The work involves planting crops and trees on barren land.
(بنجر زمین پر پودے اور درخت لگانے کا کام ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
500 riyals will be given for food.
(کھانے کے لیے 500ریال ملیں گے)
Monthly salary is 2000 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 2000 سعودی ریال ہے)
Sponsorship transfer will take place after three months.
(تین ماہ بعد تنازل ہو گا)
If you do not have experience in these areas, do not apply.
(اگر ان علاقوں میں کام کا تجربہ نہیں تو اپلائی نہ کریں)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966566311043
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں