Accountant Job in Qatar is available.
(قطر میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری میسر ہے)
Extensive experience as an accountant is essential.
(اکاؤنٹنٹ کا بہت اچھا تجربہ ضروری ہے)
Complete command over financial analysis and reporting is required.
(مالی تجزیہ اور رپورٹنگ میں مکمل عبور ہونا چاہیے)
Good knowledge of local tax laws and compliance requirements is necessary.
(مقامی ٹیکس قوانین اور تعمیل کی ضروریات کا اچھا علم ہونا ضروری ہے)
Relevant degree is mandatory.
(متعلقہ ڈگری کا ہونا ضروری ہے)
Qatar ID is required.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Send your CV via email and WhatsApp.
(اپنی سی وی ای میل اور واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
info@digantoexpress.com
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97477326887
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں