Accountant Job in Kuwait available.
(کویت میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری دستیاب ہے)
Five years of experience is required.
(پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Bachelor’s degree in Accounting is necessary.
(اکاؤنٹنگ میں بیچلر کی ڈگری ضروری ہے)
CPA certification is preferred.
(سی پی اے ہو تو بہتر ہے)
Expertise in Microsoft Excel and ERP systems is required.
(مائیکروسافٹ ایکسل اور ای آر پی سسٹم میں مہارت ہونی چاہیے)
Proficiency in Arabic and English is necessary.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Job location is in Al Shuwaikh.
(الشیویخ میں نوکری کی جگہ ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Email your CV.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
chaitanya.sunkara@kht-kw.com
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں