Accountant Job

Job ID: 6608

Accountant Job in Kuwait.
(کویت میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری)
Must have four years of experience in construction or gas and oil sector.
(تعمیراتی یا گیس اور آئل کے شعبے میں چار سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Experience in Arab countries is preferred.
(عرب ممالک کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Kuwait residency is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(دیگر مراعات بھی مہیا کی جائيں گی)
Job is in Al Shuaiba, Kuwait.
(الشعيبہ ، کویت میں نوکری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
jobposting@bigholding.com

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں