Accountant Job in Kuwait.
(کویت میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری)
One year of proven experience as an accountant is necessary.
(اکاؤنٹنٹ کا ایک سال کا ثابت شدہ تجربہ ضروری ہے)
Bachelor’s degree in accounting, finance, or a related field is required.
(اکاؤنٹنگ، فنانس، یا متعلقہ فیلڈ میں بیچلر کی ڈگری ہونی چاہیے)
Proficiency in accounting software is necessary.
(اکاؤنٹنگ سافٹ ویئر زمیں مہارت ضروری ہے)
Good knowledge of financial reporting and accounting principles is required.
(مالیاتی رپورٹنگ اور اکاؤنٹنگ کے اصولوں کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Proficiency in Microsoft Office is necessary.
(مائیکروسافٹ آفس میں مہارت ہونی چاہیے)
Salary is 450 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 450 کویتی دینار ہے)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96555311926
Accountant Job
Job ID: 3929