Accountant Job in Kuwait. (کویت میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری) An expert accountant is urgently required for a printing press. (پرنٹنگ پریس میں ماہر اکاؤنٹنٹ کی فوری ضرورت ہے) Five years of relevant experience is necessary. (پانچ سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے) A master’s degree in Accounting, Finance, or a related field is required. (اکاؤنٹنگ، فنانس، یا متعلقہ فیلڈ میں ماسٹرڈگری ضروری ہے) Expertise in Tally Prime is essential. (ٹیلی پرائیم میں مہارت ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی) Bahrain residency is required. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96566694198
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔