Accountant Job in Kuwait. (کویت میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری) Experience of one to four years is required. (ایک سے چار سال کا تجربہ ضروری ہے) Kuwaiti residency is necessary. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) A bachelor’s degree is mandatory. (بیچلر کی ڈگری موجود ہونا ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی) Job location is in Al Shuwaikh. (الشويخ میں نوکری کی جگہ ہے) Fluency in English is necessary. (اچھی انگلش زبان ضروری ہے) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل hrinfokuwait@gmail.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔