Accountant Job

Job ID: 7491

Accountant Job in UAE.
(یواےای میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری)
Experienced accountant required for a trading company in Sharjah.
(شارجہ میں ٹریڈنگ کمپنی میں ماہر اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
BSc degree in Accounting is mandatory.
(اکاؤنٹنگ میں بی ایس سی کی ڈگری لازمی ہے)
UAE Iqama is required.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Good Arabic and English language skills are necessary.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hriraq807@gmail.com

This job might not be available, it is over two weeks old
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں