Accountant Job in UAE. (یواےای میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری) Expertise in accounting and inventory software is required. (اکاؤنٹنگ اور انوینٹری سافٹ ویئرز میں مہارت ضروری ہے) Good knowledge of MS Excel is necessary. (ایم ایس ایکسل کا اچھا علم ہونا چاہیے) Expertise in VAT and WPS is mandatory. (وی اے ٹی اور ڈبلیو پی ایس میں ماہر ہونا ضروری ہے) UAE Iqama is required. (یواےای کا اقامہ لازمی ہے) Good Arabic and English language skills are necessary. (اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Job is in Dubai. (دبئی میں نوکری ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +971502685329
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔