Accountant Job in Bahrain.
(بحرین میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری)
Two years of experience is required.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Experience in the construction sector is necessary.
(تعمیراتی شعبے میں تجربہ ہونا چاہیے)
Expertise in Tally is mandatory.
(ٹیلی میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Bahraini iqama is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
The job is in Al Seef.
(نوکری السيف میں ہے)
The salary is 200 BHD per month.
(تنخواہ مہینے کی 200 بحرینی دینار ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
irebahrain@gmail.com
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں