AC Technician Job

Job ID: 3869

AC Technician Job in Qatar.
(قطر میں اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
5 years of experience as an AC and Refrigeration Technician is necessary.
(اے سی اور ریفریجریشن ٹیکنیشن کا 5 سال کا تجربہ ضروری ہے)
Qatar ID is necessary.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Arabic and English languages are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Relevant technical certification or diploma in AC and Refrigeration is necessary.
(اے سی اینڈ ریفریجریشن میں متعلقہ تکنیکی سرٹیفیکیشن یا ڈپلومہ ہونا چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
The job is in Al Khor.
(نوکری الخور میں ہے)
Send your CV by email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
nithin@alhabarigroup.com

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔