AC Technician Job in Bahrain. (بحرین میں اے سی ٹیکنیشن کی نوکری) An AC Technician is needed for shop work. (دوکان پر کام کے لیے اے سی ٹیکنیشن کی ضرورت ہے) Five years of experience is necessary. (پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے) Must be skilled in repair and new installations. (مرمت اور نئے کام میں مہارت ہونی چاہیے) The job is in Hamad Town. (نوکری حماد ٹاون میں ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی) Bahraini driving license is necessary. (بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97338083020
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔