AC Technician Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں اے سی ٹیکنیشن کی نوکری) Experience in any Arab country is required. (کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے) Sponsorship transfer is necessary. (تنازل ضروری ہے) Accommodation will be provided. (رہائش مہیا کی جائے گا) Transport will also be provided. (ٹرانسپورٹ بھی فراہم کی جائے گی) Salary will be based on experience. (تنخواہ تجربے کے حساب سے ہو گی) Saudi residency should not be expired. (سعودی اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Job is in Riyadh. (ریاض میں نوکری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966567013918
This job might not be available, it is over two weeks old ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔