AC Technician Job in Kuwait. (کویت میں اے سی ٹیکنیشن کی نوکری) Very good experience is required. (بہت اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Expertise in repair, installation, and other related tasks is necessary. (مرمت، انسٹالیشن اور دیگر امور میں ماہر ہونا ضروری ہے) Kuwaiti driving license is required. (کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے) Bahraini Iqama must be available. (کویتی اقامہ موجود ہونا چاہے) Visa 18 or 20 is acceptable. (ویزا 18 یا 20 کوئی بھی چلے گا) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Basic Arabic language is essential. (بنیادی عربی زبان ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96566421595
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔