AC Technician Job in Bahrain.
(بحرین میں اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
Experienced technician is required to work in a workshop.
(ورکشاپ میں کام کے لیے تجربہ کار ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Expertise in repairs and new installations is necessary.
(مرمت اور نئے کام میں مہارت ضروری ہے)
Having Bahrain’s driving license is preferred.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ہو تو بہتر ہے)
Bahraini Iqama must be available.
(بحرینی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Job location is in Tubli.
(توبلی میں کام کی جگہ ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Basic facilities will also be provided.
(بنیادی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333975382
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں