AC Technician Job

Post ID: 6960
Country: Saudi Arabia (سعودی عرب)

AC technician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
Must have expertise in FRC and chiller work.
(ایف آر سی اور چیلر کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Good experience in working in Arab countries is necessary.
(عرب ممالک میں کام کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Your residency must not be expired.
(آپ کا ا‏قامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Ability to speak Arabic is required.
(آپ کو عربی زبان بولنا آتی ہو)
Project is in Al Khobar.
(الخبر میں پروجیکٹ ہے)
Monthly salary is 3000 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 3000 سعودی ریال ہے)
Salary will be paid on the 10th of every month.
(ہر مہینے کی 10 تاریخ کو تنخواہ ملے گی)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966576660827

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔