AC and Refrigeration Technician Job in Oman.
(عمان میں اے سی اور ریفریجریشن ٹیکنیشن کی نوکری)
Highly experienced technicians are required.
(بہت اچھے تجربے والے ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Expertise in installing, repairing, and maintaining air conditioning and refrigeration systems is essential.
(ایئر کنڈیشنگ اور ریفریجریشن سسٹم کی تنصیب، مرمت اور دیکھ بھال میں مہارت ہونی چاہیے)
Specialization in HVAC units, water cooling systems, and refrigerators is mandatory.
(ایچ وی اے سی یونٹس، واٹر کولنگ سسٹم اور ریفریجرٹر کے کام کا ماہر ہونا چاہیے)
A relevant diploma or degree is preferable.
(متعلقہ ڈپلومہ یا ڈگری ہو تو بہتر ہے)
Omani Iqama is required.
(عمانی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Arabic and English language skills are mandatory.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Good salary and facilities will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں میسر ہوں گی)
For more information, contact on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96879534748
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں