Welder Job

Job for welder in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ویلڈر کی نوکری)
Work is on marine heavy steel welding.
(میرین ہیوی اسٹیل ویلڈنگ کا کام ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
The job is in Al Khobar, Dammam.
(نوکری الخبر دمام میں ہے)
Salary is between 1800 to 2500 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1800سے2500 سعودی ریال ہے)
Other facilities will be provided according to Saudi law.
(دیگر سہولتیں سعودی قانون کے مطابق فراہم کی جائیں گی)
Transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966583272280

Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں