Waiter Job

Post ID: 4534
Country: Bahrain (بحرین)

waiter Job in Bahrain.
(بحرین میں ویٹر کی نوکری)
Need an experienced waiter.
(اچھے تجربے والے ویٹر کی ضرورت ہے)
Bahraini ID is necessary.
(بحرینی آئی ڈی ہونی چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary is 150 to 170 Bahraini dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 150سے170 بحرینی دینار ہے)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
The job is in Amwaj Islands.
(نوکری امواج جزائرمیں ہے)
Need a young person with good personality.
(اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
mohmm_israil@yahoo.co.in

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔