Van Salesman Job

A van salesman is needed
(ایک وین سیلز مین کی ضرورت ہے)
The job is in Riyadh
(نوکری ریاض میں ہے)
Salary will be finalized after the interview
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Commission and phone allowance will be provided
(کمیشن اور فون الاونس فراہم کیا جائے گا)
Free accommodation will be provided by the company
(رہائش کمپنی فری فراہم کرے گی)
Experience in selling confectionery and grocery items is necessary
(کنفیکشنری اورگروسری آئٹمز کی فروخت میں تجربہ ضروری ہے)
Transferable Iqama is necessary
(اقامہ ٹرانسفرایبل ہونا ضروری ہے)
Saudi Arabia’s driving license is necessary
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Age should be less than 30 years
(عمر تیس سال سے کم ہونی چاہیے)
Send your CV and documents on WhatsApp
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Message on WhatsApp only, do not call
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

+966507424027

Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں