Van Salesman Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں وین سیلزمین کی نوکری)
5 years of experience in the FMCG industry is necessary.
(ایف ایم سی جی انڈسٹری میں5سال کا تجربہ ضروری ہے)
Saudi driving license is necessary.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Proficiency in computer and MS Office is required.
(کمپیوٹر اور ایم ایس آفس میں مہارت ہونی چاہیے)
Arabic and English language is necessary.
(عربی اورانگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
The job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Email your CV.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
recruit@admashamran.com
Van Salesman Job
Job ID: 3169