Van Salesman Job in Bahrain.
(بحرین میں وین سیلزمین کی نوکری)
Work is related to bakery items.
(بیکری کی ایشیاء سے متعلق کام ہے)
Good experience is essential.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Bahraini driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
The job is in Hamad Town.
(نوکری حماد ٹاون میں ہے)
The salary is 200 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 200 بحرینی دینار ہے)
Commission will also be given.
(کمیشن بھی ملے گا)
Free accommodation will be provided.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+973333435956
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں