Crane Operator Job


Need a crane operator(ایک کرین آپریٹرکی ضرورت ہے)

Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
At least 3-5 years of experience operating a mobile crane is required(موبائل کرین چلانے کا کم از کم 3-5 سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Must be at least a high school graduate with technical certification(تکنیکی سرٹیفیکیشن کے ساتھ کم از کم ہائی اسکول کا گریجویٹ ہونا ضروری ہے)
Proficiency in English is necessary(انگلش زبان میں مہارت ضروری ہے)
A valid Qatar driving license (crane)
View Details
تفصیل دیکھیں

Car Driver Job


Need a car driver(ایک کار ڈرائیور کی ضرورت ہے)

Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Omani driving license is required(عمان کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Familiarity with the routes is necessary(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Contact for more information(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Press the button below for contact details(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں)
View Details
تفصیل دیکھیں

Bobcat Operator Jo


Need a Bobcat operator(ایک بوبکیٹ آپریٹرکی ضرورت ہے)

Job is in Ahmadi(نوکری احمدی میں ہے)
Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Experience in this work is required(اس کام تجربہ ضروری ہے)
Tell us about your expected salary(ہمیں اپنی متوقع تنخواہ کے بارے میں بتائیں)
Send your CV and documents by email(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
View Details
تفصیل دیکھیں

Forklift Operator Job


Needed: One Forklift Operator(ایک فورک لفٹ آپریٹر کی ضرورت ہے)

Salary will be finalized after interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Experience in this work is necessary(اس کام کا تجربہ ضروری ہے)
Relevant license from Qatar is necessary(قطر کا متعلقہ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
View Details
تفصیل دیکھیں

Coaster Driver Job


Needed: One Coaster Driver(ایک کوسٹر ڈرائیور کی ضرورت ہے)

Job is in Jubail, Dammam(نوکری جبیل الدمام میں ہے)
Salary will be finalized after interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Saudi Arabian driving license (Heavy Vehicle)
is necessary(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس(حفلة كبيرة)
ضروری ہے)
View Details
تفصیل دیکھیں

Heavy Driver Job


Needed: One Heavy Driver(ایک ہیوی ڈرائیور کی ضرورت ہے)

Job is in Riyadh(نوکری ریاض میں ہے)
Salary is 1500 Saudi Riyals per month(تنخواہ مہینے کی 1500 سعودی ریال ہے)
Saudi Arabian driving license is necessary(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Heavy transport license is necessary(لائسنس نقل ثقیل ہونا ضروری ہے)
Need to drive concrete mixer vehicle(کنکریٹ مکسچر گاڑی چلانی ہے)
View Details
تفصیل دیکھیں

JCB Operator Job


A JCB operator is needed(ایک جے سی بی آپریٹرکی ضرورت ہے)

The job is in Dubai(نوکری دبئی میں ہے)
Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Good experience in this work is necessary(اس کام کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Dubai License No.
8 is necessary(دبئی کا لائسنس نمبر8 ضروری ہے)
View Details
تفصیل دیکھیں

Forklift Operator Job


A forklift operator is needed(ایک فورک لفٹ آپریٹرکی ضرورت ہے)

The job is in Doha(نوکری دوحہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Experience in this work is necessary(اس کام کا تجربہ ضروری ہے)
Press the button below to see contact details(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں)
 

(((Button – بٹن)))
View Details
تفصیل دیکھیں

Delivery Driver Job


A delivery driver is needed(ایک ڈلیوری ڈرائیور کی ضرورت ہے)

The job is in Salmiya(نوکری السالمية میں ہے)
Salary is 200 Kuwaiti Dinars per month(تنخواہ مہینے کی 200 کویتی دینار ہے)
Transferable visa 18 is necessary(ٹرانسفر ایبل ویزا 18 ضروری ہے)
Kuwait driving license is necessary(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Knowledge of Kuwait’s roads is necessary(کویت کے راستوں کا علم ہونا ضروری ہے)
View Details
تفصیل دیکھیں

Heavy Driver Job


A heavy driver is needed(ہیوی ڈرائیوکی ضرورت ہے)

The job is in Riyadh(نوکری ریاض میں ہے)
Salary is 2800 Saudi Riyals per month(تنخواہ مہینے کی 2800 سعودی ریال ہے)
Will have to drive a trailer, Gulab, and Dyna(ٹریلا، گلاب اور ڈائنا چلانا ہو گا)
Saudi Arabian driving license is necessary(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Work is in Almarai Company(المراعی کمپنی میں کام ہے)
View Details
تفصیل دیکھیں