Storekeeper Job

Job for a storekeeper in Bahrain.
(بحرین میں سٹورکیپر کی نوکری)
The job is in Buri, Manama.
(نوکری بوری، منامہ میں ہے)
One year of experience is necessary.
(ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Skill in all tasks of a storekeeper is necessary.
(سٹور کیپر کے تمام کاموں میں مہارت ضروری ہے)
A Bahraini residence permit is necessary.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
The Arabic and English languages are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
The salary is between 150 to 160 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 150 سے160 بحرینی دینار ہے)
Overtime will be provided if needed.
(ضرورت پڑنے پر اوور ٹائم بھی ملے گا)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97377059992

Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں