Storekeeper Job in UAE.
(یواے ای میں سٹورکیپر کی نوکری)
Relevant experience is preferred.
(مناسب تجربہ ہو تو بہتر ہے)
UAE Iqama is necessary.
(یواے ای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English language are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Job is in Sharjah.
(نوکری شارجہ میں ہے)
Salary is 2200 to 2800 Dirham per month.
(تنخواہ مہینے کی 2200سے2800 درہم ہے)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Only Asian candidates can apply.
(صرف ایشین امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+971545003259
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں