Shuttering Carpenter Job

Need a shuttering carpenter
(ایک شٹرنگ کارپینٹرکی ضرورت ہے)
The job is in Al-Kharj, Riyadh
(نوکری الخرج ریاض میں ہے)
The salary is 2000 Saudi Riyal per month
(تنخواہ مہینے کی 2000 سعودی ریال ہے)
Overtime will also be provided
(اوور ٹائم بھی دیا جائے گا)
Duty is 8 hours
(ڈیوٹی 8 گھنٹے ہے)
Accommodation and transport will be provided by the company
(رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی دے گی)
Food will be your own responsibility
(کھانا اپنا ہو گا)
Transfer after one month is necessary
(ایک مہینے کے بعد تنازل ضروری ہے)
Those whose Iqama has expired 5 months ago can also apply
(جن کا اقامہ ختم ہوئے 5 مہینے ہو گئے ہیں وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں)
Send your CV and documents on WhatsApp
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Press the button below to see contact details
(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں)

(((Contact Details – رابطے کی تفصیل)))

+966572635443

Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں