Salesman Job

Job ID: 4074

Salesman Job in Oman.
(عمان میں سیلز مین کی نوکری)
Counter salesman needed for perfumes and watches.
(پرفیوم اور گھڑیوں کے لیے کاونٹر سیلزمین کی ضرورت ہے)
Three years of relevant experience is necessary.
(تین سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Oman ID is required.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Proficiency in Arabic and English is necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Good personality is needed for the candidate.
(اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+96898062330

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں