Salesman Job

Job ID: 4052

Salesman Job in Bahrain.
(بحرین میں سیلز مین کی نوکری)
Work at a photocopy and print shop.
(فوٹو کاپی اور پرنٹ کی دوکان پر کام ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Proficiency in using computers and printing machines is required.
(کمپیوٹر اور پرنٹنگ مشین کے استعمال میں مہارت ہونی چاہیے)
Experience in designing is a plus.
(ڈیزائننگ میں تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Job is in Saar.
(نوکری سارمیں ہے)
Send your CV and picture via email.
(اپنی سی وی اور تصویرای میل کر دیں)
Mention your expected salary and visa status.
(مطلوبہ تنخواہ اور ویزے کا سٹیٹ بھی بتا دیں)
We will contact you upon selection.
(سلیکٹ ہونے پر ہم خود آپ سے رابطہ کریں گے)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
roycolls@gmail.com

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔