Salesman Job

Job ID: 3157

Salesman Job in Bahrain.
(بحرین میں سیلزمین کی نوکری)
Salesman needed for computer and electronics shop.
(کمپیوٹر اور الیکٹرانکس کی دکان کے لیے سیلز مین کی ضرورت ہے)
Two years of experience is necessary.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic, Hindi, and English language is necessary.
(عربی،ہندی اورانگلش زبان ضروری ہے)
Knowledge about computers is required.
(کمپیوٹر کے بارے معلومات ہونی چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97336345442

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں