Salesman job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں سیلزمین کی نوکری)
Work is in a lighting store.
(لائٹنگ کی سٹور پر کام ہے)
Must have 5 years of experience in selling lighting, building materials, or electrical items.
(لائٹنگ، بلڈنگ میٹریل یا الیکٹریکل کی فروخت میں 5 سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Store is on Thakhassusi Street.
(شارع تخاسوسی پر سٹور ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Saudi residence is necessary.
(سعودی اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966500141521
Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں