Job for a salesman in Bahrain.
(بحرین میں سیلزمین کی نوکری)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
A salesman is required for an electronics shop.
(الیکٹرانکس کی دکان کے لیے سیلز مین کی ضرورت ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
The salary is between 180 to 200 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 180 سے200 بحرینی دینار ہے)
A Bahraini residence permit is necessary.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
The Arabic and English languages are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Duty hours are nine per day.
(نو گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Overtime is required twice a month on Fridays.
(مہینے میں دو دفعہ جمعہ کے دن اوور ٹائم ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97332333488
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں