A salesman (supermarket) is needed.
(ایک سیلز مین (سپر مارکیٹ)کی ضرورت ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
The salary is 150 to 200 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 150 سے 200 بحرینی دینار ہے)
Three years of work experience in a supermarket is necessary.
(سپرماکیٹ میں کام کا تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Visa, accommodation, and transport will be provided for free.
(ویزا، رہائش اور ٹرانسپورٹ فری فراہم کی جائے گی)
Return ticket will be provided after two years.
(دو سال کے بعد ریٹرن ٹکٹ دی جائے گی)
11 hours duty.
(11 گھنٹے ڈیوٹی ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک دن چھٹی ہے)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Press the button below to see contact details.
(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں)
(((Button – بٹن)))
hrdept.cv123@gmail.com
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں