Sales Executive Job in Qatar.
(قطر میں سیلز ایگزیکٹوکی نوکری)
Two sales executives are needed for the showroom of a ceramic company.
(سیرامک کمپنی کے شوروم میں دو سیلز ایگزیکٹوکی ضرورت ہے)
Experience in sanitary wares, ceramics, and porcelain tiles is necessary.
(سینیٹری سامان، سیرامک اور پورسلين ٹائل میں تجربہ ضروری ہے)
The salary is 3000 Qatari Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 3000 قطری ریال ہے)
Accommodation and transportation will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Qatari Iqama is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
NOC is necessary.
(این او سی ضروری ہے)
Transferable visa is necessary.
(ٹرانسفرایبل ویزا ضروری ہے)
Good Arabic and English language skills are necessary.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Proficiency in computer, MS Office, SAP, and ERP is necessary.
(کمپوٹر، ایم ایس آفس، ایس اے پی اور ای آر پی میں مہارت ضروری ہے)
Email your CV and documents.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Don’t forget to write “Sales Executive” in the subject.
(سبجیکٹ میں سیلز ایگزیکٹو لکھنا نہ بھولیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hrdept.ctc@gmail.com
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں