Job for Production Manager in Bahrain.
(بحرین میں پروڈکشن مینیجرکی نوکری)
Five years of experience is necessary.
(پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in the carpentry field is necessary.
(کارپینٹری کے شعبے میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Iqama is necessary.
(اقامہ ضروری ہے)
Work is in Black Forest Carpentry company.
(بلیک فاریسٹ کارپینٹری کمپنی میں کام ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other benefits will be given according to the law.
(قانون کے مطابق دیگر مراعات بھی دی جائیں گی)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
blackforest.bh@gmail.com
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں