Plumber Job in UAE.
(یواےای میں پلمبر کی نوکری)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Must have skills in repair and new work.
(مرمت اور نئے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Expertise in working in residential buildings and markets is essential.
(رہائشی عمارتوں اور مارکیٹس میں کام میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
UAE Iqama is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971525263848
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں